نیا اسکول کھولنے کا طریقہ:
جو عورتیں سمجھتی ہیں کہ ان کے گھر میں اتنی جگہ ہے کہ اس میں وہ چٹاہی اور ٹیبل لگا کراسکول کھول سکتی ہیں وہ گھر کی ویڈیو بھجیں گی بتاتے ہوئے کہ کس کس طرح سے اور کیسے بیٹھا کر وہ بچوں کو پڑھا سکتی ہیں اور اپنے گھر کی لوکیشن ببھجیں گی .پھرہم ان کے گھر کی جگہ چیک کریں گے اور اگر اور کوئی ہمارا اسکول ان کے علاقے میں نہ ہو تو انہیں اسکول کھولنے کی اجازت دیں گے
۔
ناظرہ پڑھانے کا طریقہ:
نرسری سے کے جی ٹو:اگر ایک لائن کا ترجمہ ہے تو اسے توڑ توڑ کر پڑھے گے پہلے ایک جملے کو 5 بار پڑھے گا بچہ پھر دوسرے جملے کو 5 بار پڑھے گا پھرپہلے اوردوسرے جملے کو ایک ساتھ 5 بار پڑھے گا اور اسی طرح 1 لائن 1 دن میں ختم کرے گا کلاس 1 سے 8: پہلے ٹیچر1 سے 2 بار بچے کہ پڑھاہےگی پھر بچے 5،7 بار اس آیت کے ترجمے کو خود پڑھے گے اور پھر اپر لکھی پیچھلی آیتوں کو بھی 5،5 بار پڑھے گے اگر 1 لائن کی آیت ہے تو 2 آیت 1 دن میں یاد کر سکتے ہیں-اور اگر 4،5 لائن کی آیت ہے تو 2 دن میں یاد ہو گی۔
ناظرہ کی ویڈیو بنانے کا طریقہ:
پہلے ٹیچر بورڈ دیکھائے گی گی پھر کونسا period اور آیت چل رہی وہ بتاہے گی اور اسکے بعد بچوں کو پڑھتے ہو ئے دیکھائے گی جسمے بچے خود سے پڑھے گے پھر ٹیچر بچے کو اپنے پاس بلا کرسنینگی اور نمبر دینگی اور اس ٹائم باقی بچے دل میں اپنا revise کرینگے اور اسی طرح دکھاتے ہوئے پوری ویڈیو بنے گی
ناظرہ کی پروگریس رپورٹ بنانے کے طریقہ:
ناظرے کی پروگیس آپ اس طرح ہی بنائے گیں جس طرح آپ اردو انگلش اور ریاضی کی بناتے ہے ہر بچے کے نام کے اگے آپ لکھے گے کے اس نے کتنی آیت یاد کرلی اور اس کے نیچے یا برابر میں slash (/) یہ لگا کراپ نمبر دے گیں جو آیت آپ روزانہ سنے گے .
اسمبلی اور چھٹی کے وقت تصویر اور ویڈیوبنانے کا طریقہ:
بچوں کی اسمبلی میں /10 10بچوں کی لائینے لگوانی ہے ارو جب تمام بچوں کی لائین بن جا ئے تو اوپر سے ان لائن کی تصویر بھجےگی اورپھر ویڈو بنا تے ہوئے بچوں اور ٹیچر کو دکھائیں گی .اور جب چھٹی ہوگی تو بھی /10 10بچوں کی لائینے لگوانی ہے اور ہمیں ویڈیو کال کرنی ہے اور لائینیں گنوانی ہے اور آپ لوگ خودکال کرے گے لائنے بنواکراورویڈیو کال کرنے کے بعد لائن کی تصویر بھیجیں گی ۔
ٹائم ٹیبل لگانا:
1۔ تمام کمپس اپنی ہر کلاس میں ٹائم ٹیبل اور تمام rules بھی لکھ کر لگوائے گیں اور روزانہ جب ویڈیو بنے گی اس میں چیک کروائے گی
ویڈیو بنانے کا طریقہ.
.پہلے وہ اپنا بورڈ دکھائے پھر وہ اس پر اپنے total اورpresent absent بچوں کا بتائے گی پھر کلاس اور کونسا پریڈ چل رہا ہے وہ بتائے گی پھر وہ7 صفہے 5 صفہے 3 صفہے والے بچوں کا بتائے گی کہ اتنے بچوں 7 پر اتنے 5 پر اور اتنے 3 پر ہےاور اس صفہے نمبرسے اس صفہے تک کریں گے پھر ان بچوں کے تینوں گروپ دکھائے گی .پھر وہ بتا ئیں گی کل انھوں نے3 اور 5 صفہے والے بچوں کو کس طرح سے اور کتنا امپورف کروایا .
اسلامیات اور پوئم کی ویڈیو بنانے کا طریقہ:
تمام کمپس اسلامیات اور پوئم کی ویڈیو میں سب سے پہلے اپنا بورڈ دکھائے پھر وہ اس پر اپنے total اورpresent absent بچوں کا بتائے گی پھر کلاس اور کونسا پریڈ چل رہا ہے وہ بتائے گی .پھر صفہ نمبر بتائے گی سبق کا نام بتائے گی پھر سوال کون سا ہے وہ بتائے گی پھر اور کتنے سوال پڑھا رہی ہے وہ بتائے گی
گروپ کال کس طرح ہوگی :
اب سے تمام کیمپس کو ایک گروپ کال روزانه صبح ائیگی اور وہ ویڈیو کال تمام کیمپس اٹھائیں گے اور جب تک چھٹی نہیں ہوتی ویڈیو کال چلتی رہی گی اورکیمپس کی ہیڈ ویڈیو کال پر پورا اسکول دکھاہئیں گی اور وہ جو بھی کلاس دکھاہئیں گی تو کیمرا تھوڑا دور کرکے دکھاہئیں گی تا کہ پوری کلاس صحیح سے دیکھ سکے اورویڈیو کال پرہی وہ اپنی روزانہ کی اردو،انگلیش ، ریاضی اور ناظرہ کی پرو گریس چیک کروائیں گی کہ اج بچوں نے اتنے صفحے کام کیا اور آج اتنے آیاتیں یاد کی۔
کتاب ہیں کام لکھنے اور پڑھنے کا طریقہ:
جب بچہ پہلی دفعہ کتاب شروع کرے گا تو صرف لکھے گا۔ دوسری دفعہ میں بچہ لکھنے کے ساتھ ساتھ پڑھے گا اس لفظ کو۔ اور تیسری دفعہ میں بچہ لکھے گا بھی پڑھے گا بھی اور اس سے کیا آتا ہے وہ الفاظ بھی پڑھے گا.